ای چالان سے بچنے کیلئے نمبر پلیٹ چھپانے والوں کیخلاف گرینڈ آپریشن کا آغاز

کراچی (20 دسمبر 2025): ای چالان سے بچنے کیلئے نمبر پلیٹ چھپانے اور ٹیمپرنگ کا معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پر گرینڈ آپریشن کا آغاز کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ اور ایڈیشنل آئی جی کراچی کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ایسٹ […]