پاکستان کی معیشت کے لیے اچھی خبر

واشنگٹن/اسلام آباد(20 دسمبر 2025): عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 70 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کے بورڈ نے پاکستان پبلک ریسورسز فار انکلیوسو ڈیولپمنٹ پروگرام کی منظوری دیدی، ورلڈ بینک کی جانب سے پاکستان میں معاشی استحکام اور سروس ڈیلیوری کیلئے نئے پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ عالمی بینک کی جانب […]