مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ایک دن کے وقعے کے بعد مقامی سطح پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 1300 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق ایک دن کے وقفے کے بعدسونےاورچاندی کی قیمت میں پھراضافہ ہوا ہے، جہاں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1300 اضافے کے بعد 4 لاکھ 56 ہزار162روپے کا […]