حیدرآباد(اوصاف نیوز)بھارت تلنگانہ کے بھونگیر ضلع میں ایک دلخراش حادثہ رونما ہوا، چلتی ٹرین سے پھسل کر گرنے کے باعث ایک نو بیاہتا جوڑا موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی افراد کا کہنا ہے کہ ٹرین سے حادثاتی طور پر گرنے سے یہ المناک واقعہ پیش آیا۔ ریلوے پولیس نے […]