کیا یہ ملک فوج کے لیے ہے فوج ملک کے لیے ہے؟ ایک بات دنیا میں طے یے کہ طاقت کا سرچسمہ عوام کی منتخب پارلیمنٹ ہوتی ہے۔ جس آدمی کے ہاتھ میں بندوق ہے وہ سیاسی جرگے میں نہیں بیٹھ سکتا اور اگر اس کو وہ کام پسند نہیں تو بندوق رکھے اور منتخب ہو کر پارلیمنٹ کا حصہ بنے، محمود اچکزئی https://twitter.com/x/status/2002290214379946432 مذاکرات کا کہا جاتا ہے لیکن مذاکرات کریں کس سے بار بار کہا جارہا ہے کہ مذاکرات تو کس سے مذاکرات؟ ہم جمہوری مذاکرات کے لیے تیار ہیں لیکن مذاکرات کا الف یہ ہو گا عمران خان کی ملاقاتیں کروائی... Read more