وزیر مملکت قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک کا کہنا ہے کہ آج کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق آیا ہے، بانی پی ٹی آئی اور اہلیہ نے بلگری جیولری سیٹ کی کم قیمت لگوائی۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی واضح طور پر قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔ دوسری جانب وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کا کہنا ہے کہ تحفہ توشہ خانہ میں جمع کرانا لازمی تھا، تحفہ کوڑیوں کے داموں خرید کر... Read more