اسلام آباد: (قدرت روزنامہ) اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کی وجہ سے لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد، اٹک، حسن ابدال، کامرہ، کھاریاں، حضرو اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ …