صورتحال بہتر، کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ

کوئٹہ (قدرت روزنامہ) صورتحال بہتر ہونے پر کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں روانہ ہو گئیں۔ ریلوے حکام کے مطابق پشاور کے لئے جعفر ایکسپریس اور جعفر ایکسپریس سپیشل روانہ ہوئی ہیں، مسافروں کے رش کے باعث آج دو ٹرینیں چلائی گئی ہیں۔ ریلوے حکام نے مزید کہا ہے کہ ٹرین سروس گزشتہ روز …