مریم نواز سے ملاقات کروائی جائے، ایک شخص ایم پی اے ہاسٹلز میں کرین پر چڑھ گیا

لاہور (قدرت روزنامہ) ایم پی اے ہاسٹلزکی زیر تعمیرعمارت میں لگی کرین پر چڑھے شخص نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا مطالبہ کردیا۔ پنجاب اسمبلی کےقریب ایم پی ایز ہاسٹل کی زیر تعمیر عمارت میں لگی بلند کرین پر وقار نامی شخص چڑھ گیا اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کا …