(20 دسمبر 2025): پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے ملک کے اہم شہروں میں شدید دھند کی وجہ سے پروازوں کے شیڈول میں نمایاں خلل کی اطلاع دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے ملک کے بیشتر حصوں میں شد دھند کے باعث مسافروں کیلئے الرٹ جاری کر دیا ہے، دھند کے […]