صورتحال بہتر، کوئٹہ سے پشاور کے لئے دو ٹرینیں ہوئیں ... ٹرین سروس گزشتہ روز ناگزیر وجوہات کے باعث منسوخ کی گئی تھی، چمن پسنجر ٹرین بھی معمول کے مطابق روانہ ہوئی