اسلام آباد(اوصاف نیوز) عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم اپنی سزا سن کر بالکل حیران نہیں تھے بلکہ اس موقع پر مسکرا رہے تھے۔ ان کے مطابق عمران خان نے انہیں ہدایت کی ہے کہ سزا کے خلاف فوری طور پر ہائیکورٹ میں اپیل دائر کی جائے۔ بیرسٹر […]