بانی پی ٹی آئی نے پوری دنیا میں پاکستان کی بدنامی کرائی، عطا تارڑ

اسلام آباد(اوصاف نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سابق وزیر اعظم اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انصاف پر مبنی فیصلہ ہے، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے اپنے گھر میں کاروبار بنایا ہوا […]