ڈھاکا: عثمان ہادی کی نمازہ جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

ڈھاکا: مانک میاں ایونیومیں انقلابی پلیٹ فارم ’انقلاب منچ‘ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جس میں ہزاروں افراد شریک ہوئے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق انقلابی پلیٹ فارم ’انقلاب منچ‘ کے ترجمان شریف عثمان ہادی کی نماز جنازہ بنگلادیشی پارلیمنٹ کے باہر ادا کی گئی، جس میں بنگلادیش […]