مظفرآباد (اوصاف نیوز) معروف رہنما سردار ساجد اقبال ساہتیوں نے مسلم کانفرنس میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سردار ساجد اقبال پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو چھوڑ کر ساتھیو ں سمیت مسلم کانفرنس میں شامل ہو گئے بعد ازاںمظفرآباد میں منعقدہ مسلم کانفرنس کے اجلاس میں ان کی شمولیت کا باضابطہ […]