اسلام آباد (20 دسمبر 2025): بھارتی آبی جارحیت کے بعد دریائے چناب میں پانی کی صورت حال میں معمولی بہتری آ گئی ہے۔ دریائے چناب میں پانی کی غیر معمولی کمی واقع ہوئی تھی، سیٹلائٹ تصاویر میں بگلیہار ریزروائر کے خالی ہونے اور اسے دوبارہ بھرنے کے شواہد سامنے آئے تھے، جب کہ سندھ طاس […]