پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے میں اہم پیشرفت

کراچی(20 دسمبر 2025): لکی سیمنٹ کے بورڈ نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دے دی۔ لکی سیمنٹ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے لکی گروپ کو کنسورشیم کی صورت پی آئی اے کی خریداری کے لیے بولی دینے کی منظوری دی۔ لکی گروپ سمیت چار کنسورشیم پی […]