پاکستان پر چھوٹے لوگ مسلط ہیں: علامہ راجہ ناصر عباس

پاکستان میں اب کچھ نہیں بچا یہ عدالتیں اب کھنڈر ہیں، یہاں عدل نہیں ملتا یہاں عدل و انصاف کا قتل ہوتا ہے۔ سسٹم پر عوام کا اعتماد ختم ہو چکا ہے۔علامہ راجہ ناصر عباس کی گفتگو https://twitter.com/x/status/2002295923427455316 کسی کا دشمن بزدل ، حقیر اور چھوٹا نہ ہو ۔۔۔ خدا کرے کسی ملک پر بزدل ، حقیر اور چھوٹے حکمران نازل نہ ہو ۔۔۔!! علامہ راجہ ناصر عباس کی گفتگو https://twitter.com/x/status/2002271981753020700 پاکستان پر حقیر کم ظرف اور چھوٹے لوگوں کی حکمرانی ہے انکو عوام مسترد کرچکی ہے 90 فیصد عوام عمران خان کے ساتھ ہے پاکستان... ​ Read more