ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، اہم کھلاڑی ڈراپ

نئی دہلی(20 دسمبر 2025): بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادو کریں گے جبکہ ابھیشیک شرما، سنجو سیمسن، تلک، ہاردک پانڈیا، شیوم دوبے، اکشر پٹیل ٹیم کا حصہ ہوں […]