کراچی (قدرت روزنامہ)پاکستانی ٹیلی ویژن اور فلموں کی معروف اداکارہ ژالے سرحدی نے حالیہ انٹرویو کے دوران ایوارڈز شو کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ان کی ساکھ پر سوال کھڑے کر دیے۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے مختلف امور پر …