ڈھاکا(وصاف نیوز)بنگلا دیشی طالبعلم رہنما عثمان ہادی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، مرحوم کی نماز جنازہ میں عبوری حکومت کے سربراہ محمد یونس کے علاوہ ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ عثمان ہادی کی نماز جنازہ بنگلادیشی پارلیمنٹ کے ساؤتھ پلازا میں ادا کی گئی جس کے لیے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے […]