آج کسی بھی صحافی کا سوال کرنا اور احتساب مانگنا جرم ہے۔ایمان مزاری

اسد علی طور، مطیع اللہ جان یا سہراب برکت ہو آج کسی بھی صحافی کا سوال کرنا اور احتساب مانگنا جرم ہے۔ اگرآپ سچی بات کریں گے تو آپ پرپیکا کا پرچہ ہو گا اور آپ کو پورے پاکستان کی جیلوں میں رکھا جائے گا، ایمان مزاری https://twitter.com/x/status/2002300362037080247