کراچی: میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ منافقین سڑکیں بلاک کرکے پتہ نہیں کس کے مسائل حل کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سڑکیں بلاک کرو گے تو تکلیف صرف کراچی والوں کو ہوگی۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا کہ کراچی کی […]