توشہ خانہ ٹو بہت واضح کیس تھا، اس میں سزا ہونی ہی تھی: طلال چوہدری

اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ ٹو بہت واضح کیس تھا، اس میں سزا ہونی ہی تھی، ان کے پاس صفائی موجود نہیں تھی۔ ایک بیان میں طلال چوہدری نے کہا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ ون …