اسلام آباد (قدرت روزنامہ)تاجکستان کے صدر کے متوقع دورہ پاکستان کے موقع پر ثقافتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے باقاعدہ معاہدے طے کرنے پر اتفاق کرلیا گیا۔ تاجکستان کی وزیر ثقافت تاجک ثقافتی ہفتہ منانے کے لیے پاکستان کے خصوصی دورے پر ہیں۔ انہوں نے وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کی ہے۔ …