بگ بیش لیگ میں بابر اعظم کی شاندار پرفارمنس ... بابر اعظم پہلی بار بگ بیش لیگ میں شرکت کر رہے ہیں اور ابتدائی دو میچز میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا تھا