پانڈیا نے اپنے چھکے سے زخمی کیمرہ مین سے کیا کہا؟ ویڈیو وائرل

کولکتہ: بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے، جس میں انہیں زخمی ہونے والے کیمرہ مین کی برف سے سینکائی کرتے دیکھا جاسکتا ہے، مذکورہ شخص ہارک پانڈیا کے لگائے گئے چھکے سے زخمی ہوا تھا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ واقعہ جمعہ 19 دسمبر […]