پشاور (20 دسمبر 2025): کالعدم تنظیم داعش کے گرفتار رکن کو انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم داعش کے گرفتار رکن کو انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے تفتیشی […]