سڈنی (20 دسمبر 2025): آسٹریلیا کے بونڈائی بیچ پر بندوق بردار قاتل سے شہریوں کو بچانے کے لیے اپنی جان داؤ پر لگانے والے شامی نژاد احمد الاحمد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ بونڈائی ہیرو احمد الاحمد کے لیے آسٹریلوی شہریوں اور دنیا بھر کے لوگوں نے ان کی بہادری […]