لاہور(اوصاف نیوز)عالمی شہرت یافتہ گلوکار استاد راحت فتح علی خان کے گھر ان دنوں خوشیوں کا سماں ہے، جہاں ان کی بیٹی ماہین خان کی شادی کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے۔ لاہور میں منعقد ہونے والی روایتی مایوں کی خوبصورت تقریب کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں، جنہوں نے مداحوں کی بھرپور […]