فیصل آباد (20 دسمبر 2025): وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور انکی اہلیہ نے پورا توشہ خانہ خالی کردیا۔ فیصل آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ توشہ خانہ کیس کو سمجھنا […]