اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں ’تحفظِ آئین‘ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے پی ٹی آئی قیادت اور اپوزیشن جماعتوں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اڈیالہ جیل میں بیٹھ کر مظلوم بننے اور مذاکرات کی بھیک مانگنے کے بجائے عملی جدوجہد کا راستہ اپنائیں۔ انہوں نے دو ٹوک الفاظ میں …