ممبئی(قدرت روزنامہ)دفاعی چیمپئن اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026(t 20 world cup) کے شریک میزبان بھارت نے میگا ایونٹ کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے شروع ہوگا۔ بھارتی کرکٹ بورڈ (bcci) کی جانب سے جاری کردہ اسکواڈ کے …