اسلام آباد (اوصاف نیوز) وفاقی حکومت نے گزشتہ پندرہ برسوں کے دوران خیبر پختونخوا حکومت کو مجموعی طور پر 8,404 ارب روپے (8.4 کھرب روپے) ادا کر دیے ہیں، جس کے بعد وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے پیش کیا جانے والا 2,200 ارب روپے کے بقایاجات کا بیانیہ زمیں بوس ہو گیا ہے۔ یہ […]