حج 2026، سعودی عرب کی ڈیڈ لائن میں صرف ایک روز باقی

اسلام آباد (20 دسمبر 2025): حج 2026 کے سلسلے میں سعودی عرب کی ڈیڈ لائن میں صرف ایک روز باقی رہ گیا۔ پاکستان کی وزارت مذہبی امور نے ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹ کو ایک خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ آج اور کل ملک بھر میں پاسپورٹ آفسز کھلے رکھے جائیں، اور اس معاملے کو […]