اسلام آباد (قدرت روزنامہ)چیئرمین پشتونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی نے “تحفظ آئین پاکستان کانفرنس” سے خطاب کرتے ہوئے مقتدرہ قوتوں پر کڑی تنقید کی اور واضح کیا کہ یہ ملک عوام کا ہے، اسے کالونی نہ سمجھا جائے اور جس کے پاس بندوق ہے اسے سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں، لہٰذا ایجنسیاں …