لاہور(قدرت روزنامہ)سوزوکی آلٹو 2026 ماڈل کی نئی قیمت سامنے آ گئی۔ سوزوکی آلٹو 2026 کو پاکستان میں جنوری 2026 میں لانچ کیے جانے کی توقع ہے۔ یہ گاڑی 660 سی سی انجن، بہترین فیول ایوریج اور کم مینٹیننس کی وجہ سے ایک بار پھر مڈل کلاس طبقے کے لیے سب سے مقبول انتخاب بننے جا …