عمران خان نے سزا سننے کے بعد پہلا ردعمل کیا دیا، تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام اآباد(قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا سزا سننے کے بعد پہلا ردعمل سامنے آ گیا۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی آج بھی مسکرا رہے تھے فیصلے پر بالکل حیران نہیں تھے، انہوں نے ہدایت کی ہے کہ ان کے اور …