یاسمین راشد ودیگر کیخلاف نو مئی کے ایک اور مقدمے کا فیصلہ آج سنائے جانے کا امکان

لاہور(قدرت روزنامہ)کوٹ لکھپت جیل میں نو مئی کے ایک اور مقدمے کا ٹرائل مکمل ہوگیا، اے ٹی سی لاہور کی جانب سے آج مقدمے کا فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ نو مئی کو گلبرگ میں گاڑیاں جلانے کے مقدمے کے ملزمان میں ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود الرشید، اعجاز چوہدری، عمر سرفراز چیمہ سمیت …