عمران خان کو زائد عمر اور بشریٰ بی بی کو خاتون ہونے کی وجہ سے کم سزا سنائی گئی، توشہ خانہ ٹو کا تحریری فیصلہ

راولپنڈی (قدرت روزنامہ)سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کا تحریری فیصلہ بھی سامنے آگیا۔ اسپیشل جج سینٹرل ارجمند شاہ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو مجموعی طور پر 17، 17 سال قید اور ایک کروڑ 64 لاکھ …