اسلام آباد (قدرت روزنامہ)اسلام آباد میں “تحفظِ متفقہ آئین” کے عنوان سے منعقدہ قومی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کو مجموعی طور پر 70 سال کی سزائیں ہو چکی ہیں اور خدشہ ہے کہ باقی مقدمات کے فیصلوں …