امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا طیارہ گرکر تباہ،7 افراد ہلاک

واشنگٹن (اوصاف نیوز)امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں چھوٹا سیسنا طیارہ گرکر تباہ ہوگیا۔رپورٹ کے مطابق فلوریڈا کےلئے پرواز بھرنے کے بعد طیارہ کچھ دیر بعد گر کرتباہ ہوگیا، حادثے میں طیارے میں سوار تمام 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ طیارہ جی بی ایوی ایشن لیزنگ ایل ایل سی کے نام رجسٹرڈ تھا، پرائیویٹ بزنس طیارہ سابق […]