پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےبرآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد(اوصاف نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نےکہا پاکستان کی معاشی ترقی کے لئے برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ملکی برآمدات پرجائزہ اجلاس ہوا،اجلاس میں وزیراعظم کو مالی سال 2025-2026 کی اب تک کی برآمدات ودرآمدات پربریفنگ دی گئی،وزیراعظم نےوفاقی وزراکومختلف صنعتی وتجارتی شہروں میں برآمدکنندگان کے پاس خود جانے کی ہدایت […]