ایزی پیسہ صارفین کو خوشخبری:زبردست سہولت متعارف کروا دی گئی

اسلام آباد(اوصاف نیوز)ایزی پیسہ صارفین (EASYPAISA)اب 100 سے زیادہ کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں اور100 سے زائد ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس میں وصول کر سکیں گے۔ ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک نے اپنی ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز کی پہلی سالگرہ کے موقع پر مقامی ہوٹل میں سٹیک ہولڈرز کے اعزاز میں […]