اسلام آباد(قدرت روزنامہ)معروف قانون دان اور سماجی رہنما ربیعہ باجوہ نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے مقتدرہ اور موجودہ ملکی نظام پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ 78 سال بعد بھی ملک وہیں کھڑا ہے جہاں نہ جج آزاد ہے اور نہ ہی وکیل، موجودہ عدالتی نظام اور ’ڈوگر کورٹس‘ سے انصاف کی توقع …