پشاور، محافظ خانہ کی تزئین و آرائش اور تاریخی حیثیت کی بحالی کا کام مکمل، دسمبر کے آخری ہفتے تین روزہ فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا