پنیر سے متعلق سائنسی تحقیق نے دنیا کو حیران کر دیا

اسٹاک ہوم (20 دسمبر 2025): سائنس دانوں نے ایک تحقیق کے بعد انکشاف کیا ہے کہ پنیر دماغ کے خلیات کو پہنچنے والے نقصان یعنی ڈیمنشیا سے بچا سکتا ہے۔ امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی کے جریدے ’’نیورولوجی‘‘ میں شائع ہونے والی ریسرچ اسٹڈی کے مطابق مکمل چکنائی والا (فل فیٹ) پنیر اور بالائی ڈیمنشیا کے […]