کراچی: اے آر وائی بی گلوبل کے صحت مند پروگرام اور پِل باکس کے تعاون سے نیا سنگ میل عبورکرلیا گیا، کراچی میں ڈی ایچ اے، گلشن، گرومند پر پاکستان کی پہلی گولڈ سیونگ فارمیسی کا افتتاح کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق سہولت میں جدت کی ایک اور مثال قائم کردی گئی، […]