ڈان نیوز نے حکومتی اشتہارات کے باوجود ملازمین کو نوکری سے نکال دیا، وزیر اطلاعات

اسلام آباد (20 دسمبر 2025): وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ ڈان میڈیا گروپ نے حکومتی اشتہارات ملنے کے باوجود ملازمین کو نوکری سے نکال دیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ ڈان میڈیا گروپ کو 13 ماہ میں 86 کروڑ روپے کے اشتہارات دیے گئے، اس کے باوجود […]