ملک میں اعلانیہ مارشل لا نافذ ہے، میڈیا قیادت مزاحمت کے بجائے فنڈز اور پلاٹوں کے پیچھے بھاگ رہی ہے: مطیع اللہ جان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ) سینیئر صحافی مطیع اللہ جان نے موجودہ ملکی صورتحال کو جنرل ضیاء الحق کے دور کی طرح “اعلانیہ مارشل لا” قرار دیتے ہوئے صحافتی تنظیموں اور پریس کلبز کی قیادت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج میڈیا کا ایک طبقہ …